اسلام کو خطرہ ؟

آپ انصاف کے تقاضے اور اسلامی شرعی سزا کو آپس میں مکس کر رہے ہیں
شرعی نظام انصاف ہی انصاف کے تقاضوں کو پورا کر سکتا ہے۔
یہی نظام ہے۔ بہتری یکدم نہیں آتی
یہی نطام کہ دوسروں پر تنقید کرو اور خود عمل نہ کرو؟

جمہوری نظام کو بدل کر کیا حاصل کرلیں گے؟ ہاں بہتر جماعتوں کی حمایت کرکے نظام بدلیں
کس جمہوریت کی بات کر رہے ہیں؟ آپ ؟ اگر صحیح معنوں میں جمہوریت پر چلا جائے تو عوام کو ظلم سے نجات مل سکتی ہے متعدد سروے یہ ظاہر کر چکے ہیں کہ پاکستانی عوام اسلامی نظام چاہتے ہیں۔
 
شرعی نظام انصاف ہی انصاف کے تقاضوں کو پورا کر سکتا ہے۔

یہی نطام کہ دوسروں پر تنقید کرو اور خود عمل نہ کرو؟

کس جمہوریت کی بات کر رہے ہیں؟ آپ ؟ اگر صحیح معنوں میں جمہوریت پر چلا جائے تو عوام کو ظلم سے نجات مل سکتی ہے متعدد سروے یہ ظاہر کر چکے ہیں کہ پاکستانی عوام اسلامی نظام چاہتے ہیں۔
قبلہ آپ لوگ نسیم حجازی کے ناولوں میں زندہ ہیں اور آنکھیں کھول کر دیکھنا ہی نہیں چاہتے۔ اسلامی نظام ایک استعارہ بن چکا ہے۔
اگر ممکن ہو تو بتائیں گے کہ اسلامی نظامِ انصاف ہے کیا؟ کس طرح موجودہ نظام سے مختلف ہے اور زینب کیس کو ٹیسٹ کیا سمجھ کر فرمائیے کہ اگر اسلامی نظام انصاف ہوتا کس طرح بہتر انصاف ہو گا اس کیس میں؟
 
قبلہ آپ لوگ نسیم حجازی کے ناولوں میں زندہ ہیں اور آنکھیں کھول کر دیکھنا ہی نہیں چاہتے۔
کیا انداز گفتگو ہے واہ، کیا آپ سے گفتگو سے پہلے آپ کو بھی موم بتی مافیا کا ٹائٹل دیکر بات کی جائے تو مناسب رہے گا؟
 
Top