اسلام کا پہلا رکن

آبی ٹوکول

محفلین
یار آپ پہلیاں کیوں بھجواتے ہو جو بھی باتیں آپ کہ علم و مطالعہ میں ہیں سیدھے سے بتادو یہاں سب کو ۔ ۔ ۔ ۔۔
 
arifkarim

معطل
کلمہ طیبہ یعنی شہادت دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں‌اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں!
 
faqintel

محفلین
arifkarim بھائی نے جیسے جواب دیا اس ترہا اگر آپ کو معلوم ہے تو بتادو آبی ٹوکول یہ وہ سوال ہے جس کو تمام نبیوں نے بتایا
 
آبی ٹوکول

محفلین
arifkarim بھائی نے جیسے جواب دیا اس ترہا اگر آپ کو معلوم ہے تو بتادو آبی ٹوکول یہ وہ سوال ہے جس کو تمام نبیوں نے بتایا
ہاں تو پھررررررررر ؟ آپکا اس سوال کا یہاں کرنے کا کیا مقصد ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ جو کچھ بھی آپ کہ علم میں ہے اسے یہاں شئر کیجئے دوسروں کا امتحان کیوں مقصود ہے آپکو ؟؟؟؟؟؟؟ سب کو معلوم ہے کہ توحید اسلامی کا بنیادی عقیدہ ہے اور عوام کالانعام سے لیکر علماء تک اپنی اپنی حد میں سب کو اس کا ادراک ہے ۔ ۔ ۔۔ تو پھر یہاں سوال پوچھ پوچھ کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں ؟؟؟؟؟؟ جو بھی علم یا معلومات آپکے پاس ہیں انھے یہاں شئر کیجیئے ۔ ۔ ۔
 
faqintel

محفلین
میں شاید آپ کی بات سمجھ نہیں پایا صرف علی صاحب کیا مطلب آپ کا( اگر کہتے صرف توحید) یہ توحید کیا ہے اگر اس کی تفصر آپ بتا دیں تو میہربانی ہو گی
 
صرف علی

محفلین
السلام علیکم
سیدھی سی بات ہے سرکار اس میں سوچنے کی کون سی بات ہے اگر آپ کلی کو ثابت کردے تو اس کا جزئی خود بخود ثابت ہوجائے گا ۔یعنی اگر آپ توحید کو ثابت کردے تو اللہ کا وجود ثابت ہوجائے گا ۔
والسلام
 
نایاب

لائبریرین
الشهادة
اپ اس کے بارے میں کیا جانتے ہیں​

السلام علیکم
محترم فیک انٹل جی
اللہ آپکو اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
میرے ناقص علم میں تو یہ ہے کہ
یقین کامل کے ساتھ تمام معبودوں کی نفی کرتے ہوئے صرف اک لائق عبادت ہستی اللہ کی گواہی دینا اور یقین رکھنا کہ جناب نبی پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں ۔
یہ ہوئی شہادت قولی و لسانی ۔
آپ کچھ میرے علم میں اضافہ کر دیں اور شہادت عملی کا وجوب و مقصد بیان کر دیں ۔ میں مشکور رہوں گا ۔
اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
نایاب
 
صرف علی

محفلین
سرکار اس کے لئے کافی وقت لگے گا اور میرا خیال ہے آپ کو خود بھی پتا ہے کہ توحید کو کن دلیل کے تحت ثابت کیا جاتا ہے تو میرا اور اپنا وقت بچائی تو مہربانی ہوگی
 
faqintel

محفلین
السلام علیکم
محترم فیک انٹل جی
اللہ آپکو اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
میرے ناقص علم میں تو یہ ہے کہ
یقین کامل کے ساتھ تمام معبودوں کی نفی کرتے ہوئے صرف اک لائق عبادت ہستی اللہ کی گواہی دینا اور یقین رکھنا کہ جناب نبی پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں ۔
یہ ہوئی شہادت قولی و لسانی ۔
آپ کچھ میرے علم میں اضافہ کر دیں اور شہادت عملی کا وجوب و مقصد بیان کر دیں ۔ میں مشکور رہوں گا ۔
اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
نایاب

کیا خوب بتایا آپ نے ماشا اللہ
اگر اس کی معلومات مےرے پاس پہلے آگئ تو میں ضرور آپ کے ساتھ بانٹوں گا
 
Top