تعارف اسلام ُ علیکم۔

umeeque bugti

محفلین
وعلیکم السلام۔ خوش آمدید بگٹی صاحب۔ کچھ اپنے بارے میں بتائیے
میرا اصل نام بشکیا عمیق بگٹی ہے میں سوئی میں رہتا ہوں۔ میں نے ایف ۔ایس۔ سی۔کیا ہے مجھے شاعری بہت پسند ہے اور میں شاعری سیکھنا چاہتا ہوں۔شکریہ
 
Top