تعارف اسلام و علیکم

زینب

محفلین
پہا جی جب آپ کو ہی نہیں پتا جو سوال کرنے والے ہیں تو وہ تو نئے نئے مہمان ہیں۔۔۔۔۔۔۔
 

زونی

محفلین
ہاں اصل میں پہلی دفعہ تعارف کروانے کا موقع ملا ہے اس لئے آپ کے لئے بھی جوابات نئے ہی ہیں-سمارا کا مطلب بتانے کا شکریہ، ویسے اگر یہ بات میری بہن نے دیکھ لی تو پھر آپ کی خیر نہیں‌ہے- :)



میں نے تو محلے والی سمارا کی بات کی تھی;):grin:
 

زونی

محفلین
دلچسپیوں میں آپ نے ایک دلچسپی کھانے بنانا بھی لکھا ہے۔ تو آپ کے بنائے ہوئے کھانے دوسرے لوگ آرام سے کھا لیتے ہیں یا سزا کے طور پر خود ہی کھانے پڑتے ہیں؟



شمشاد بھائی سوال پرانا ہو گیا ھے ،سوالات میں جدت لایئے ورنہ آپ کا چینل فلاپ ہو سکتا ھے:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
سوال پرانا ہے تو کیا ہوا، رکن تو نئی ہے ناں، اُسے کیا پتہ کہ یہ سوال کتنا پرانا ہے؟
 

سمارا

محفلین
صحیح کہا میرے تو سارے سوال ہی نئے ہیں۔
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ اس ٹاپک میں‌جہاں جہاں میرا نام لکھا ہوا تھا وہاں اس کو کسی نے ریڈ کلر سے ہائی لائٹ کر دیا ہے۔ اس کی کوئی خاص وجہ ہے کیا۔
 

سمارا

محفلین
دلچسپیوں میں آپ نے ایک دلچسپی کھانے بنانا بھی لکھا ہے۔ تو آپ کے بنائے ہوئے کھانے دوسرے لوگ آرام سے کھا لیتے ہیں یا سزا کے طور پر خود ہی کھانے پڑتے ہیں؟

دوسرے تو بڑے آرام سے کھا لیتے ہیں لیکن ساتھ ہی مجھے بھی کھانے پڑ جاتے ہیں۔ :)
 

ایم اے راجا

محفلین
خوش آمدید سمارا، امید ہیکہ آپ اس خوبصورت محفل سے نا امید نہیں ہوں گی، اور یہ بھی امید ہیکہ آپ بھی جلد ہی اس سنہری عمارت کی ایک سنہری اینٹ بن جائیں گی، جسکے بغیر عمارت کا وجود خطرے میں پڑ سکتا ہے،
اللہ آپکو خوش رکھے ہمارے ساتھ آپکا ساتھ بہت دور تک رہے۔ آمین۔
 

مغزل

محفلین
1- اسلام آباد، پاکستان
2- 16 سال اور کچھ دن
3- گانے سننا، کھانا بنانا، اور بہت سارے شوق
4-کوئ خاص وجہ نہیں ہے-
5- سمارا کا مطلب تو مجھے بھی نہیں آتا، اگر آپ میں سے کسی کو پتا ہو تو پلیز بتا دیں-:)

خوش آمدید سمارا بی
یقیناً ہمارے تجربے کی بنا پر یہ محفل آپ کو اپنا اور محفل کو آپ اپنالیں گی۔
عمر میں آپ نے جو کچھ دن لکھے ہیں وہ کہیں۔365x20=7300دن تو نہیں ۔۔ یوں 16+20=36 سال ؟؟؟ :grin:
 
Top