اسلام میں شکار کے احکامات

سید عاطف علی

لائبریرین
اسلام میں شکار کی اجازت ہے، حکم نہیں دیا گیا کہ لازمی شکار کرو :)
جو کتاب آپ کو چند دن قبل بتائی تھی، اس کو پڑھ لیں، کافی معلومات مل جائیں گی :)
احکامات میں تمام ممانعتیں شامل ہوتی ہیں اس کے علاوا سب اجازت ہوتا ہے۔چنانچہ احکامات سے ہی سب واضح ہوتا ہے۔
 
Top