اسلام آباد میں ژالہ باری اور بارش

منصور مکرم

محفلین
جناب آپ نے زیادہ اچھا کیپچر کیا ہے،
اور آپ کی تصاویر دیکھیں بلاگ پہ یاران بطرف ناران بہت زبردست، مزہ آ گیا کسی دن یہاں بھی پوسٹ کر دیں بلکہ اب تو ایک ایک تصویر کرنے کی بھی ضرورت نہیں ساری تحریر ہی کاپی کر کے پیسٹ کر دیں تصاویر خود ہی ساتھ پیسٹ ہو جائیں گی۔
یہ اردو محفل میں پوسٹ ہوئی ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/یاران-بطرف-ناران.65542/
 

زبیر مرزا

محفلین
اسلام آباد میں کس نے سرمنڈوایا تھا جو اولے پڑے:p ویسے میں دیکھ کرحیرت سے مرتے مرتے بچا کہ جولائی میں ژالہ باری اوراولے
لیکن صدشکرکہ بروقت دھاگے کی تاریخ پرنظرپڑی
فوٹوگرافی کے تو جناب آپ اُستاد ہیں یہ ہم نے تسلیم کیا :thumbsup:
 
Top