اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

سیما علی

لائبریرین
ڈھیر سارا وقت ویرانوں میں گزارنے کے بعد کھوج میں یہ ہماری آخری رات تھی غزل نائٹ تھی کوئی بے سُرا ساگائیک دل کو نہ بھایا ہم کھانے بعد کمرے میں آئے تاکہ آرام کر سکیں کیونکہ صبح ناشتے کے فوراًبعد ائیر پورٹ کے لئے نکلنا تھا ۔۔۔
نہیں چٹان کے سینے پہ یوں ہی چادرِ آب
ہیں آبشار کے پیچھے خزانے دریا کے
ظہیر بھائی


صد
شکر ہے پروردگار کا کہ پاکستان فطری ۔
حسن میں مالا مال ہے
قدرت نے ہمارے پیارے وطن کو خوبصورتی سے نوازا ہے کیونکہ ان نظاروں میں کہیں فطرت کی ہیبت گونج رہی تھی، کہیں خوبصورتی بول رہی تھی تو کہیں حسن برس رہا تھا۔
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
 
آخری تدوین:

ابن توقیر

محفلین
IMG-0894.jpg

بے اختیار وردِ زبان ہے
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کا جھٹلاؤ گے؟)
کیا ہی شاندار نظارہ ہے۔
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
Top