سیما علی
لائبریرین
بہت شکریہ مریم بٹیا یہ ہم سے پوسٹ نہیں ہو رہی تھی ۔۔۔۔جیپ ریلی کی یہ ویڈیو سیما آپا کی جانب سے اپلوڈ کر رہی ہوں:
بہت شکریہ مریم بٹیا یہ ہم سے پوسٹ نہیں ہو رہی تھی ۔۔۔۔جیپ ریلی کی یہ ویڈیو سیما آپا کی جانب سے اپلوڈ کر رہی ہوں:
شاید !!!!!!!!افسوسناک بات کہ نہیں کہتے ہیں لیکن جن صاحب سے ہم ملے اُنھوں بتایا کہ آغا خان فاونڈیشن کی فنڈنگ ہے وہاں کیآپا جی، وہاں کے لوگوں کا رویہ بقیہ پاکستانی عوام کی نسبت ایکسیپشنل لگتا ہے مگر وہ خود کو پاکستانی نہیں کہتے۔
Atacama کے ہوتے ہوئے یہ کیسے ممکن ہے ؟ یازسکردو کے نزدیک دو عدد صحراہیں ایک کٹپانا اور دوسرا سرفرنگا۔ کٹپانا سکردو شہر سے بمشکل اٹھارہ انیس کلو میٹر کے فاصلے پر سطح سمندر سے تقریباً 7300فٹ کی بلندی پر دنیا کا شاید سب سے اونچا صحرا ہے اور کولڈ ڈیزرٹ (ٹھنڈا صحرا) کہلاتا ہے
یہ دیوسائی ہے؟
جی دیو سائی ہےیہ دیوسائی ہے؟
دیو صرف مقامی لوگوں کو ہی دکھائی دیتے ہیں۔جی دیو سائی ہے
دیوسائی دو الفاظ کا مجموعہ ہے 'دیو' اور 'سائی' یعنی 'دیو کا سایہ۔' ایک ایسی جگہ، جس کے بارے میں صدیوں یہ یقین کیا جاتا رہا کہ یہاں دیو بستے ہیں۔
آج بھی یہاں کے لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ یہ حسین میدان مافوق الفطرت مخلوق کا مسکن ہے
۔ دیو سائی سطح سمندر سے اوسطاً 13500فٹ بلند ہے
جی بالکل صحیح کہا آپ نے ۔دیو صرف مقامی لوگوں کو ہی دکھائی دیتے ہیں۔