یاز
محفلین
اور وائکنگ کے دیس میں ہائیکنگ عشاقِ کہساران کے لئے حج کا درجہ رکھتی یا عمرے کا؟جب ہائیکنگ آپ کا مذہب ہو تو پہاڑ سے عشق لازم ہے۔
اور وائکنگ کے دیس میں ہائیکنگ عشاقِ کہساران کے لئے حج کا درجہ رکھتی یا عمرے کا؟جب ہائیکنگ آپ کا مذہب ہو تو پہاڑ سے عشق لازم ہے۔
ہے بھی اور نہیں بھی۔شگر سکردو میں نہیں ہے؟
اچھا سرفرنگا ڈیزرٹ کے ساتھ ہی باب شگر ہے اس لیے مجھے لگا یہ سکردو کی ہی وادی ہے۔ میرا خیال ہے جی بی میں تین ہی تو ڈویژنز ہیں؟ ٹیکنیکلی تو پھر بھی ضلع سکردو میں آ ہی رہی ہوگی یہ وادی۔ہے بھی اور نہیں بھی۔
جیسے رائیونڈ لاہور میں ہے بھی، اور نہیں بھی ۔۔وغیرہ وغیرہ
حج کے لیے تو ناروے کا Galdhøpiggen اور سویڈن کا Kebnekaise سر کرنا ہو گا۔ ہمیں تو اس سے کافی کم اونچائی پر ہی کافی برف مل گئیاور وائکنگ کے دیس میں ہائیکنگ عشاقِ کہساران کے لئے حج کا درجہ رکھتی یا عمرے کا؟
ڈسٹرکٹ یعنی ضلع اور شہر کی اصطلاحات جس شکل میں پاکستان میں مستعمل ہیں، ان کے مطابق دونوں میں اچھا خاصا فرق ہے۔اچھا سرفرنگا ڈیزرٹ کے ساتھ ہی باب شگر ہے اس لیے مجھے لگا یہ سکردو کی ہی وادی ہے۔ میرا خیال ہے جی بی میں تین ہی تو ڈویژنز ہیں؟ ٹیکنیکلی تو پھر بھی ضلع سکردو میں آ ہی رہی ہوگی یہ وادی۔
چلیں، پھر اس کو دربارِ کہساریہ پہ حاضری وغیرہ کہہ لیتے ہیں۔حج کے لیے تو ناروے کا Galdhøpiggen اور سویڈن کا Kebnekaise سر کرنا ہو گا۔ ہمیں تو اس سے کافی کم اونچائی پر ہی کافی برف مل گئی
عمدہ۔![]()
رانی صاحبہ کے زیورات
میں رانی کو ایلین سمجھاعمدہ۔
عکس کی وجہ سے ایک بار تو یوں لگا جیسے رانی صاحبہ خود بھی نیلے پتھر والا کنگن پہنے اندر بیٹھی پڑی ہیں۔
واہ واہ ہمیں بھی لگا کسی کھڑکی سے جھانک رہی ہیں دوسرے قلعہ کا گائیڈ پوری سپیڈ سے بول رہا تھا!!!یوں لگتا تھا رانی کھڑکی میں کھڑی بال سکھا رہی ہیں اور کہہ رہی ہیں عمدہ۔
عکس کی وجہ سے ایک بار تو یوں لگا جیسے رانی صاحبہ خود بھی نیلے پتھر والا کنگن پہنے اندر بیٹھی پڑی ہیں۔
😁میں رانی کو ایلین سمجھا
ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصرواہ واہ ہمیں بھی لگا کسی کھڑکی سے جھانک رہی ہیں دوسرے قلعہ کا گائیڈ پوری سپیڈ سے بول رہا تھا!!!یوں لگتا تھا رانی کھڑکی میں کھڑی بال سکھا رہی ہیں اور کہہ رہی ہیں
تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام
تم سنوارا کرو بیٹھے ہوئے گیسو اپنے