اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

سیما علی

لائبریرین
IMG-0906.jpg
 
زیک اب حالات بہت بہتر ہیں لوگ بہت بہتر ہیں سب سے خوشی کی پبلک واش روم بہتر کیونکہ اسلام آباد کے بعد اتنا بائی روڈ سفر کے بعد انسان برُی طرح تھک جاتا ہمارے تصورات سے زیادہ صاف ریسٹ روم اپر کچورا پر 😊
لوئر کچورا یعنی شنگریلا میں بھی زبردست ریسٹ رومز تھے۔
 
پہاڑوں سے عشق ہی وہاں لے جاتا ہے ۔۔۔

پہاڑوں سے اترتی شام کی بے چارگی دیکھیں
درختوں پر لرز کر بجھ رہی ہیں آخری کرنیں
آپا جی، وہ بات تو ٹھیک ہے لیکن یہ وحدانیت والے لوگ ہیں۔۔۔اس لیے پرمزاح ریٹ کر رہی ہوں!
 

یاز

محفلین
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین

IMG-0912.jpg
قلعے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کو پتھروں سے تعمیر کیا گیا ہے

قلعے کے اندر رکھے نوادرات
اوہ سوری، میں بے دھیانی میں سکردو لکھ بیٹھا۔
شگر میں بھی اس ریزورٹ کے قریب دریا کا پاٹ کافی چوڑا ہو جاتا ہے، اور برسات کے موسم میں پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے سندھ کا بھائی لگ رہا۔
یہ علاقہ
Lamsa
کہلاتا ہے بابر صاحب نے بتایا لیکن وادئ شگر ہی ہے جو ہمیں بتایا گیا
 
Top