اسلام آباد میں لگائے گئے کنٹینرز کا محل وقوع

نیرنگ خیال

لائبریرین
حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر سیکٹر کو علیحدہ علیحدہ محصور کرنے کی بھی مکمل کوشش کی گئی ہے۔ جس کی کوئی توجیح سمجھ نہیں آ رہی۔
تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ خوار ہو سکیں۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ اسلام آباد کا شہری حلقہ عمران کا سپورٹر ہے۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
Bu6YkHoIEAAKA3l.jpg:large


کنٹینر آباد
آغا شاہی ایونیو :)
 
Top