اسلامی ڈیزائن کی پیچیدہ جیومیٹری (علمِ ہندسہ)

آصف اثر نے 'سائنس اور ٹیکنالوجی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 11, 2018

  1. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اسلامی عہدِ زریں میں مسلمان ماہرینِ ہائے فنون کے شاہکاروں میں سے ایک:

    The complex geometry of Islamic design - Eric Broug
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  2. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    9,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ کتنے سو سال پرانی بات ہے؟ کوئی بتا سکتا ہے؟
     
    • متفق متفق × 1
  3. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    آغاز قریباً 13سو سال قبل۔ آٹھویں صدی سے 21ویں صدی تک کا دورانیہ ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏فروری 11, 2018
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  4. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    9,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    پچھلے ہزار بارہ سو سال میں عالم اسلام میں کوئی ایک ایسی بڑی شخصیت جس نے انسانی فلاح یا علم وغیرہ کیلئے کچھ نمایاں کام کیا ہو۔ جن لوگوں کے نام ہم فخر سے لیتے ہیں پہلی یا دوسری یا تیسری صدی کے ریاضی طبیعات یا کیمسٹری کے علوم کے سلسلہ میں۔۔۔۔ اُن سے بھی کوئی فائدہ ہم مسلمانوں نے تو کوئی نہیں اُٹھایا۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    امید ہے محمد تابش صدیقیبھائی آپ کو جواب دے سکیں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    9,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اُن پر کیوں ڈال دیا آپ نے آصف بھائی
     
    • متفق متفق × 1
  7. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    1,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کیوں کہ وہ اس طرح کے جوابات دینے میں یدِ طولیٰ رکھتے ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر