اسلامی ڈیزائن کی پیچیدہ جیومیٹری (علمِ ہندسہ)

پچھلے ہزار بارہ سو سال میں عالم اسلام میں کوئی ایک ایسی بڑی شخصیت جس نے انسانی فلاح یا علم وغیرہ کیلئے کچھ نمایاں کام کیا ہو۔ جن لوگوں کے نام ہم فخر سے لیتے ہیں پہلی یا دوسری یا تیسری صدی کے ریاضی طبیعات یا کیمسٹری کے علوم کے سلسلہ میں۔۔۔۔ اُن سے بھی کوئی فائدہ ہم مسلمانوں نے تو کوئی نہیں اُٹھایا۔
 
آصف اثر

معطل

امید ہے محمد تابش صدیقیبھائی آپ کو جواب دے سکیں گے۔
 
Top