اسلامی عہدِ زریں میں مسلمان ماہرینِ ہائے فنون کے شاہکاروں میں سے ایک:
The complex geometry of Islamic design - Eric Broug
امید ہے محمد تابش صدیقیبھائی آپ کو جواب دے سکیں گے۔پچھلے ہزار بارہ سو سال میں عالم اسلام میں کوئی ایک ایسی بڑی شخصیت جس نے انسانی فلاح یا علم وغیرہ کیلئے کچھ نمایاں کام کیا ہو۔ جن لوگوں کے نام ہم فخر سے لیتے ہیں پہلی یا دوسری یا تیسری صدی کے ریاضی طبیعات یا کیمسٹری کے علوم کے سلسلہ میں۔۔۔۔ اُن سے بھی کوئی فائدہ ہم مسلمانوں نے تو کوئی نہیں اُٹھایا۔