فلک شیر

محفلین
1175041_628428443868823_733751639_n.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
شکریہ منصور بھائی تحسین اور شفقت کے لیے!
:)
تلمیذ سر .......:)
کتابت کی جادوگری کے عظیم شاہکار ہیں جو آپ نہ جانے کہاں سے تلاش کر کے ہمارے ذوق کی تسکین کی خاطر یہاں چسپاں کرتے رہتے ہیں، چیمہ صاحب ۔ اللہ پاک آپ کو اس نیکی کی جزا دے اور سلام ہے ان فنکاروں کو جن کے ہاتھ میں اُس صناع اعظم (ج) نے ایک ایسا ہنر ودیعت کیا ہے جو قدردانوں کے لئے قابل رشک ہے۔
الحمدللہ، مجھے آپ کی ہر پوسٹ کو بڑے غور سے دیکھنے کا شرف حاصل ہو رہاہے۔
 

تلمیذ

لائبریرین
آیت الکرسی میں اتنے زیاد رنگوں کا استعمال پہلی مرتبہ نظر آیا ہے۔شوق اور اس کے اظہار کا واقعی کوئی انت نہیں۔
جزاک اللہ، چیمہ صاحب!
 
Top