اسلامک ڈیجیٹل لائبریری (مکتبہ شاملہ کی طرزکا اردو سوفٹ ویئر)

Marsad Hashmi نے 'سوفٹویر پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 12, 2015

  1. Marsad Hashmi

    Marsad Hashmi محفلین

    مراسلے:
    5
    [​IMG]

    اسلامک ڈیجیٹل لائبریری کمپیوٹر میں چلنے والا اسلامی کتب پر مشتمل پروگرام ہے۔ جس میں شامل کتب میں کوئی بھی آیت مبارکہ ، حدیث شریف یا علمی بحث آپ آسانی سے تلاش کرسکتے ہیں ۔ اس میں اسلام کے تمام مکاتب فکر کی کتب بغیر کسی تفریق و تحریف کے شامل کی جائینگی ان شاء اللہ۔

    ابتدائی طورپر اس میں 6 عدد تفاسیر (اردو)،گیارہ کتب حدیث (عربی ) تحقیق شدہ ،صحیحین(اردو) ،سنن اربعہ(اردو) تحقیق شدہ ، متفرق موضوعات پر اس میں 13 عدد دیگر کتب شامل ہیں۔ جبکہ ماہنامہ محدث سنہ 1971 سے 2000 تک اس میں شامل کیا گیا ہے۔

    For updates visit: https://facebook.com/islamicdigitallib
    Email:IslamicDigitalLib@yahoo.com
    سوفٹ وئیر نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں
    http://www.mediafire.com/download/k9e36qa9q615s5u/IDL_1.0_Beta.iso
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. umarfarooq haqani

    umarfarooq haqani محفلین

    مراسلے:
    9
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  3. umarfarooq haqani

    umarfarooq haqani محفلین

    مراسلے:
    9
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جناب یہ تو ڈی وی ڈی مانگتا ہے کیا کرو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جاسم محمد بھائی توجہ فرمائیے۔مرصد ہاشمی تو 2015 کے بعد لوٹ کر نہیں آئے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آپ نے کیا عارف کریم سمجھ رکھا ہے جاسم بھائی کو؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اکثر لوگ دھوکہ کھا جاتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,807
    سافٹوئیر کا نیا ورژن اس لنک سے اتار لیں
     
    • زبردست زبردست × 1
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    خوش رہیے!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر