اسلامک ڈیجیٹل لائبریری (مکتبہ شاملہ کی طرزکا اردو سوفٹ ویئر)

Marsad Hashmi

محفلین
idl-jpg.15134


اسلامک ڈیجیٹل لائبریری کمپیوٹر میں چلنے والا اسلامی کتب پر مشتمل پروگرام ہے۔ جس میں شامل کتب میں کوئی بھی آیت مبارکہ ، حدیث شریف یا علمی بحث آپ آسانی سے تلاش کرسکتے ہیں ۔ اس میں اسلام کے تمام مکاتب فکر کی کتب بغیر کسی تفریق و تحریف کے شامل کی جائینگی ان شاء اللہ۔

ابتدائی طورپر اس میں 6 عدد تفاسیر (اردو)،گیارہ کتب حدیث (عربی ) تحقیق شدہ ،صحیحین(اردو) ،سنن اربعہ(اردو) تحقیق شدہ ، متفرق موضوعات پر اس میں 13 عدد دیگر کتب شامل ہیں۔ جبکہ ماہنامہ محدث سنہ 1971 سے 2000 تک اس میں شامل کیا گیا ہے۔

For updates visit: https://facebook.com/islamicdigitallib
Email:IslamicDigitalLib@yahoo.com
سوفٹ وئیر نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں
http://www.mediafire.com/download/k9e36qa9q615s5u/IDL_1.0_Beta.iso
 
Top