Islamic+Learning+Session++by+Mufti+e+Azam+Pakistan+Muhammad+Arshad+ul+Qadri.jpg


1990 سے عوام الناس داتا دربار والی جامع مسجد میں ایک آواز سنتے آرہے ہیں۔
"Any Person Any Question, I'm ready to discuss, at any time at any place"
سوا ل و جواب کی یہ علمی نشستیں اب بھی ہفتے میں چار مرتبہ منعقد کی جاتی ہے۔
جمعرات ، اتوار : بعداز نماز ظہر
جمعرات ، ہفتہ : بعداز نما ز مغرب
حضرت علامہ مفتی ارشد القادری ایک باعمل عالم بھی ہیں اور ایک صاحب تقویٰ روحانی پیشوا بھی ہیں ۔
200px-Allama_Muhammad_Arshad_Al_Qadri.jpg

ہزار سیپ ہوں ہر سیپ میں جوہر نہیں پیدا میں جناب محمدکامران اختر نے تفصیل سے حضرت مفتی اعظم کے حالات قلم بند کیے ہیں۔
تمام مسلمان بھائیوں کو اس علمی تقریب میں تشریف لانے کی دعوت ہے۔
 
ہم تعلیم و تربیت اسلامی کے زیر اہتمام اسلامک لرننگ سیشن کی کامیابی پر مفتی اعظم پاکستان علامہ مولانا محمد ارشد القادری کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔۔!
 
کچھ روداد بھی تو لکھئے۔۔۔چند اہم اور عمدہ سوالات (اگر پوچھے گئے ہوں) اور انکے جوابات بھی مختصراّ یہاں تحریر ہوجاتے تو سونے پر سہاگہ ہوتا۔۔:)
 
Top