اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

جاسم محمد نے 'طب اور صحت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 27, 2020

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,866
    بالکل ہے۔ وہاں میرے کافی جاننے والے مقیم ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل میں کورانا وائرس کیوجہ سے پہلی ہلاکت کنفرم ہو گئی ہے :(
    Man, 88, dies in Jerusalem hospital, Israel’s first coronavirus death
     
    • زبردست زبردست × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,866
    متفق۔ ناروے کی حکومت بھی ملیریا کی دوا کو کورونا وائرس کے خلاف استعمال کر نے کی کوشش کر رہی ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    پھڑ لو! :terror:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  4. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,644
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    پھر تو حق بنتا ہے اپ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,393
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed

    شکر ہے کہ کبھی کبھی آپ ناروے کا بھی ذکر کرتے ہیں۔ :)

    ورنہ تو ہم آپ کو 24/7پاکستانی مسائل کے غم میں ہی گھلتے اور گھُلاتے دیکھتے ہیں۔ :)


    ڈارک موڈ سرگوشی ان دی پوسٹ ابوو! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    فی الوقت تو یہ دعویٰ غلط ہے سر!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  7. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,281
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    مولوی اپنے لیے سب سے پہلے خریدیں گے۔ اور عوام سے کہیں گے کی اس ویکسین کو استعمال کرنے والا کافر ہے اور جہنم میں جائے گا۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,866
    ایک مولوی صاحب نے آپ کو سچ بولنے پر منفی ریٹنگ دی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,866
    مبارک ہو۔ آپ دونوں ماہرین کی تجاویز امریکی صدر ٹرمپ تک پہنچ گئی ہیں اور انہوں نے اس کا شکریہ بھی ادا کر دیا ہے :)
     
  10. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ازِتھرومائسین تو اینٹی بائیوٹک ہے، کرونا وائرس میں اس کی کیا تُک بنتی ہے؟ یہ عطائی حکیم ٹرمپ مروا کر چھوڑے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,281
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    میں بھی "صافی" کا مشورہ دینے ہی والا تھا۔۔۔۔
    صافی سے کورونا صاف۔۔۔
    قرشی لیبارٹریز، پاکستان لمیٹڈ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    اس کی بھی کیا ضرورت ہے۔
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • غمناک غمناک × 1
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,866
    اگلا الیکشن جیتنے کیلئے اوور افیشنسی دکھا رہا تھا۔ آپ نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا۔ :sad4:
     
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,866
    اگر پھر بھی افاقہ نہ ہو تو ہمدرد کی سلیم صافی پی لیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ٹرمپ کو بابا اسد بنگالی کا اشتہار ترجمہ کر کے دکھایا تو یہ لائی لگ اس پر بھی ٹویٹ کر دے گا۔
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 21, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    ایرانی مذہبی قیادت نے کورونا کا علاج دریافت کرلیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • غمناک غمناک × 1
  17. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    ہم نے ٹرمپ کی ٹویٹ سے ہی اس دوا کی افادیت معلوم کی تھی۔ یہ تو ہمارے خان صاحب سے بھی زیادہ ڈیش ڈیش ہے۔ کیا کریں!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  19. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    عمر اور پہلے سے دیگر بیماریاں دو ایسے فکٹرز ہیں جو زیادہ اموات کا سبب بن رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر