استنبول میں چند ایام
عبدالقیوم چوہدری محفلین جون 24، 2025 #465 یاز نے کہا: کسی ایک معلوماتی بورڈ کے مطابق قطبین سے باہر یہ پہلے پینگوئن تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پینگوئن صرف جنوب میں ہیں جبکہ پولر بئیر شمال میں۔
یاز نے کہا: کسی ایک معلوماتی بورڈ کے مطابق قطبین سے باہر یہ پہلے پینگوئن تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پینگوئن صرف جنوب میں ہیں جبکہ پولر بئیر شمال میں۔
یاز محفلین جون 24، 2025 #478 ایئرپورٹ ساتھ ہی تھا تو لینڈ کرتے جہازوں کا ایک تانتا سا بندھا ہوا تھا ۔