استنبول میں چند ایام

یاز

محفلین
DSC-5831.jpg
 

یاز

محفلین
سڑک مرمرہ اور پھر گولڈن ہارن کے پانیوں کے ساتھ ساتھ جاتی ہے۔ مرمرہ کے پانیوں میں تجارتی جہازوں کی بہتات ہے۔ ان کی تعداد یا ڈیمانڈ اتنی زیادہ ہو چکی ہے کہ باسفورس کی گنجائش شاید کم لگنے لگی ہے۔ تبھی ترک حکومت استنبول کینال کے نام سے ایک عدد نہر بنانے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔
DSC-5836.jpg
 

یاز

محفلین
جہاں مرمرہ اور گولڈن ہارن کے پانی ملتے ہیں، تقریباً اسی مقام پہ پانی کے دوسری جانب غلاطہ ٹاور واقع ہے، جو تصویر کے عین وسط میں دکھائی دے رہا ہے۔ ہمارا اندازہ ہے کہ قبل از فتح ِ قسطنطنیہ جو عظیم الشان آہنی زنجیر گولڈن ہارن کا راستہ بلاک کرتی تھی، وہ بھی اسی جگہ کے آس پاس نصب کی گئی ہو گی۔
DSC-5837.jpg
 

یاز

محفلین
اسی جگہ سے کچھ ہی آگے وہ سٹاپ آ گیا جو سلیمانیہ مسجد کے نزدیک ترین تھا۔ وہاں سے مسجد کو جانے کا راستہ مصری بازار سے گزر کر جاتا ہے۔
DSC-5838.jpg
 

یاز

محفلین
بس سٹاپ سے تقریبا دس بارہ منٹ کی واک کے بعد بالآخر سلیمانیہ مسجد آ ہی گئی۔ یہ ایک نسبتاً بلند مقام پر واقع ہے۔
DSC-5855.jpg
 

یاز

محفلین
مسجد سے دوسری جانب کا منظر جس میں غلاطہ ٹاور دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے عقب میں Besiktas نامی علاقہ ہے جو کہ دورِ جدید کے طرز پر آباد کیا گیا ہے۔
DSC-5866.jpg
 
Top