گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آج کل راوی چین چین ہی لکھ رہا ہے الحمد للہ۔وہ تو سر پہ چوٹ لگنے سے بھی بہت سے مناظر آنکھوں کے سامنے گھوم جاتے ہیں۔
آج کل راوی چین چین ہی لکھ رہا ہے الحمد للہ۔وہ تو سر پہ چوٹ لگنے سے بھی بہت سے مناظر آنکھوں کے سامنے گھوم جاتے ہیں۔
ویلکم دی تھاں بنندی نہیں سی۔۔۔۔۔ تے جِدی بنندی اے او ثواب قاری نوں آپ کمان دئیے۔راستے میں ایک جگہ یہ بورڈ بھی دکھائی دیا۔
![]()
یہ ترکی والے پیچھے سے بنیے تو نہیں تھے !!!
شاید نوٹس بیوٹی کریم کے استعمال یا وجہ سے ہی لگایا گیا ہو۔نوٹس لگا ہونے کے باوجود فائزہ بی بی نے درخت پہ مختصر سا مراسلہ لکھ ہی دیا۔
![]()
اور یہ گمان کیوں گزرا جناب؟یہ ترکی والے پیچھے سے بنیے تو نہیں تھے !!!
درویش چرخان کی جگہ جگہ موجودگی کی وجہ سے۔اور یہ گمان کیوں گزرا جناب؟