استنبول میں چند ایام

یاز

محفلین
DSC-5066.jpg
 

یاز

محفلین
پہاڑوں پہ زیتون کے درختوں کی بہتات تھی۔ اندازہ ہو رہا تھا کہ یہ پودے گزشتہ چند سال میں ہی لگائے گئے ہوں گے۔
DSC-5069.jpg
 

یاز

محفلین
بورسا کی شروعات۔
یہ عجیب شہر ہے جس کی ایک سائیڈ سطح سمندر کے کنارے ہے، تو دوسری سائیڈ بلند پہاڑوں کو چھوتی ہے۔
DSC-5082.jpg
 

یاز

محفلین
نوٹس لگا ہونے کے باوجود فائزہ بی بی نے درخت پہ مختصر سا مراسلہ لکھ ہی دیا۔
DSC-5106.jpg
 
آخری تدوین:
Top