استنبول میں چند ایام
یاز محفلین جون 24، 2025 #382 پہاڑوں پہ زیتون کے درختوں کی بہتات تھی۔ اندازہ ہو رہا تھا کہ یہ پودے گزشتہ چند سال میں ہی لگائے گئے ہوں گے۔
پہاڑوں پہ زیتون کے درختوں کی بہتات تھی۔ اندازہ ہو رہا تھا کہ یہ پودے گزشتہ چند سال میں ہی لگائے گئے ہوں گے۔
یاز محفلین جون 24، 2025 #386 بورسا کی شروعات۔ یہ عجیب شہر ہے جس کی ایک سائیڈ سطح سمندر کے کنارے ہے، تو دوسری سائیڈ بلند پہاڑوں کو چھوتی ہے۔
بورسا کی شروعات۔ یہ عجیب شہر ہے جس کی ایک سائیڈ سطح سمندر کے کنارے ہے، تو دوسری سائیڈ بلند پہاڑوں کو چھوتی ہے۔
یاز محفلین جون 24، 2025 #388 جہاں جہاں بھی سروس ایریاز پہ رکے تو ایسی ٹرکش مٹھائیوں کی بہتات دکھائی دی۔
یاز محفلین جون 24، 2025 #391 یہ رہا وہ تاریخی درخت۔ اس کی اہمیت شاید عثمانی خلافت کے ابتدائی مقام ہونے کے حوالے سے ہے۔
یاز محفلین جون 24، 2025 #392 نوٹس لگا ہونے کے باوجود فائزہ بی بی نے درخت پہ مختصر سا مراسلہ لکھ ہی دیا۔ آخری تدوین: جون 24، 2025
یاز محفلین جون 24، 2025 #396 جاتے ہوئے بورسا شہر کو کسی حد تک بائے پاس کرتے ہوئے سیدھا پہاڑی مقام کی جانب چلے گئے۔