استنبول میں چند ایام

آپ کی سمجھ اعلیٰ ہے!
مجھے کنوئیں کے باہر کا نہیں معلوم
ایسے نہ کہا کریں۔۔۔ورنہ پھر میں نے وہی کہنا ہے کہ ساری رات ہیر رانجھا کی کہانی سنتے رہے اور صبح اٹھ کے پوچھا ہیر لڑکی تھی کہ لڑکا تھا!!!
یعنی ابھی جو لیکچرز دیے تھے وزن والی بات پہ، اڑا بھی دیے بھلا!
 
یاز

محفلین
پہلے تو یہ سمجھائیں کہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں!!!
اینٹی عشق کچھ نہیں ہوتا۔ عموماً لوگ عشق کو انتہائی محدود معنوں میں دیکھتے ہیں، یعنی دو اجناس کی باہمی دلربائی۔
عشق کا موضوع اس سے کہیں بڑا ہے۔ اس کو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے ۔
 
اے خان

محفلین
ایسے نہ کہا کریں۔۔۔ورنہ پھر میں نے وہی کہنا ہے کہ ساری رات ہیر رانجھا کی کہانی سنتے رہے اور صبح اٹھ کے پوچھا ہیر لڑکی تھی کہ لڑکا تھا!!!
یعنی ابھی جو لیکچرز دیے تھے وزن والی بات پہ، اڑا بھی دیے بھلا!
سوری غلطی ہوگئی
 
کنویں کا باہر کا معلوم کر کے کرنا بھی کیا مجھے بھی پہلے یہ کیڑا تھا لیکن اب میں سرکنڈوں کے پیچھے ہی جینا چاہتا ہوں۔
جس کو لگتا بھی ہے کہ اسے معلوم ہے، اسے بھی نہیں ہوتا۔
بس یہ ایک ڈھونگ سا ہے کہ خود کو know it all وغیرہ بتا کے جینا ہے یا کم علمی ظاہر کر کے۔کسی موضوع پہ کسی کو تھوڑا زیادہ پتہ ہوتا ہے ریلیٹولی اور کسی اور موضوع پہ کسی اور کو۔
 
یاز

محفلین
آپ کی سمجھ اعلیٰ ہے!
مجھے کنوئیں کے باہر کا نہیں معلوم
کنویں کا باہر کا معلوم کر کے کرنا بھی کیا مجھے بھی پہلے یہ کیڑا تھا لیکن اب میں سرکنڈوں کے پیچھے ہی جینا چاہتا ہوں۔
یہ آپ دونوں حضرات کو کیا ہو گیا بھئی۔ خوب گہری اور باکمال باتیں کرت ہو۔
 
اینٹی عشق کچھ نہیں ہوتا۔ عموماً لوگ عشق کو انتہائی محدود معنوں میں دیکھتے ہیں، یعنی دو اجناس کی باہمی دلربائی۔
عشق کا موضوع اس سے کہیں بڑا ہے۔ اس کو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے ۔
بالکل ایسا ہی ہے۔ میں نے وہ ٹرم اس سینس میں کہی تھی کہ ان کی لو لینگوئج اور ہے، بس!
باقی یہ تو لوگوں کی سمجھ کا مسئلہ ہے، یہ تو فریکشن بھی نہیں اصل میں۔۔۔بان کی رسی میں ہیرے پرونا وغیرہ۔۔۔
 
یہ آپ دونوں حضرات کو کیا ہو گیا بھئی۔ خوب گہری اور باکمال باتیں کرت ہو۔

سادہ سی بات ہے کہ ہم مریم صاحبہ کے مراسلوں سے دور رہتے ہیں باقی میں تو آجکل سردائی زیادہ پی رہا خان صاب کا پتہ نہیں تمباکو زیادہ لے رہے یا نسوار؟
 
جب سے ہم واپس آئے ہیں، آپ کو روسٹنگ کے لیے مواد زیادہ نئیں مل رہا!!!!!!!!!!
سرکنڈیاں پچھے جانا ای ٹھیک اے (ساڈا!) کیونکہ تسی ہن مزید کناں جاؤ گے۔
 
Top