مریم افتخار
محفلین
آمین یا رب العالمین!جی جی کیوں نہیں۔
آمین یا رب العالمین!جی جی کیوں نہیں۔
اچھا اچھا۔۔۔میں سٹیج سمجھی تھی!یہ دنیا ایک لیب ہے
آپ کی سمجھ اعلیٰ ہے!اچھا اچھا۔۔۔میں سٹیج سمجھی تھی!
آپ کی سمجھ اعلیٰ ہے!
مجھے کنوئیں کے باہر کا نہیں معلوم
ایسے نہ کہا کریں۔۔۔ورنہ پھر میں نے وہی کہنا ہے کہ ساری رات ہیر رانجھا کی کہانی سنتے رہے اور صبح اٹھ کے پوچھا ہیر لڑکی تھی کہ لڑکا تھا!!!آپ کی سمجھ اعلیٰ ہے!
مجھے کنوئیں کے باہر کا نہیں معلوم
ستارے ملتے ہیں جانمکنویں کا باہر کا معلوم کر کے کرنا بھی کیا مجھے بھی پہلے یہ کیڑا تھا لیکن اب میں سرکنڈوں کے پیچھے ہی جینا چاہتا ہوں۔
اینٹی عشق کچھ نہیں ہوتا۔ عموماً لوگ عشق کو انتہائی محدود معنوں میں دیکھتے ہیں، یعنی دو اجناس کی باہمی دلربائی۔پہلے تو یہ سمجھائیں کہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں!!!
سوری غلطی ہوگئیایسے نہ کہا کریں۔۔۔ورنہ پھر میں نے وہی کہنا ہے کہ ساری رات ہیر رانجھا کی کہانی سنتے رہے اور صبح اٹھ کے پوچھا ہیر لڑکی تھی کہ لڑکا تھا!!!
یعنی ابھی جو لیکچرز دیے تھے وزن والی بات پہ، اڑا بھی دیے بھلا!
جس کو لگتا بھی ہے کہ اسے معلوم ہے، اسے بھی نہیں ہوتا۔کنویں کا باہر کا معلوم کر کے کرنا بھی کیا مجھے بھی پہلے یہ کیڑا تھا لیکن اب میں سرکنڈوں کے پیچھے ہی جینا چاہتا ہوں۔
وہ تو پیدا ہونے پہ ہی مل گئے تھے غالبا!ستارے ملتے ہیں جانم
آپ کی سمجھ اعلیٰ ہے!
مجھے کنوئیں کے باہر کا نہیں معلوم
یہ آپ دونوں حضرات کو کیا ہو گیا بھئی۔ خوب گہری اور باکمال باتیں کرت ہو۔کنویں کا باہر کا معلوم کر کے کرنا بھی کیا مجھے بھی پہلے یہ کیڑا تھا لیکن اب میں سرکنڈوں کے پیچھے ہی جینا چاہتا ہوں۔
بالکل ایسا ہی ہے۔ میں نے وہ ٹرم اس سینس میں کہی تھی کہ ان کی لو لینگوئج اور ہے، بس!اینٹی عشق کچھ نہیں ہوتا۔ عموماً لوگ عشق کو انتہائی محدود معنوں میں دیکھتے ہیں، یعنی دو اجناس کی باہمی دلربائی۔
عشق کا موضوع اس سے کہیں بڑا ہے۔ اس کو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے ۔
یہ آپ دونوں حضرات کو کیا ہو گیا بھئی۔ خوب گہری اور باکمال باتیں کرت ہو۔
ہمیں لیزابو کے پیچھے لگا کے خود سرکنڈوں کو واپسی!کنویں کا باہر کا معلوم کر کے کرنا بھی کیا مجھے بھی پہلے یہ کیڑا تھا لیکن اب میں سرکنڈوں کے پیچھے ہی جینا چاہتا ہوں۔
بڑی چس ہے ادھر آپ بھی آ جائیں۔ 😉ہمیں لیزابو کے پیچھے لگا کے خود سرکنڈوں کو واپسی!
ایں محال است
جب سے ہم واپس آئے ہیں، آپ کو روسٹنگ کے لیے مواد زیادہ نئیں مل رہا!!!!!!!!!!سادہ سی بات ہے کہ ہم مریم صاحبہ کے مراسلوں سے دور رہتے ہیں باقی میں تو آجکل سردائی زیادہ پی رہا خان صاب کا پتہ نہیں تمباکو زیادہ لے رہے یا نسوار؟
ڈیجا وو کی کزن ہے؟ہمیں لیزابو کے پیچھے لگا کے خود سرکنڈوں کو واپسی!
ایں محال است
یہاں دیکھئےڈیجا وو کی کزن ہے؟
سردائی بھنگسے جو بنائی جاتی ہے؟سادہ سی بات ہے کہ ہم مریم صاحبہ کے مراسلوں سے دور رہتے ہیں باقی میں تو آجکل سردائی زیادہ پی رہا خان صاب کا پتہ نہیں تمباکو زیادہ لے رہے یا نسوار؟
اچھا؟ اسے بھی باداموں کی طرح ہی گھوٹا لگاتے ہیں؟؟سردائی بھنگسے جو بنائی جاتی ہے؟