استنبول میں مشرف کا گھر

ملنگ بابا

محفلین
ummat_news-26082007-27.gif


میں نے خبر کی تصدیق کے لئے اپنے مؤکلین کو استنبول بھیجا تھا ،، وہ اس خبر کی تصدیق کررہے ہیں ،، مگر یہ بدھو مخلوق بھی نا ۔۔۔۔ کیمرہ نہیں لے کر گئی ،، ابھی ابھی چھانگہ مانگہ کہ جنگل کی پرچون کی دکان سے کیمرہ خرید کے دیا ہے اور کیمرہ چلانا سیکھا رہا ہوں ، جب سیکھ جائیں گے تو دوبارہ بھیجوں گا کے تصویر لے کر آئیں ،، جیسے ہی لائیں گے پوسٹ کروں گا۔
 

زینب

محفلین
آپ کے جن تو بڑے کاہل،سست ہیں اب تک میں پیدل گئ ھوتی تو بہی دیکھ کے آ چکی ھوتی۔/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خاور بلال

محفلین
ارے بابا جی!
جب سے آپ کو کام کہا ہے تب سے غائب ہیں۔ اگر کام نہیں ہوسکتا تو صاف انکار کردیں۔ جویں زیادہ انتظار نہیں کرسکتیں۔ وہ *۔۔۔۔۔۔* کے فراق میں تڑپنے پھڑکنے میں مبتلا ہیں۔
 
Top