جس نے استغفار کو لازم پکڑا اللہ تعالی اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی راہ پیدا کردے گا اور پریشانی سے نجات دے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوگا۔
ویسے آپ جب سے محفل پر آئے ہیں ماشاءاللہ سے پول پہ پول کروائے جا رہے ہیں. ایک سوالنامہ ریٹنگ کی جانکاری سے متعلق بھی رکھ لیجئے. آپ کے ساتھ ساتھ غریب محفلین کا بھی بھلا ہو گا.