استاد نصرت فتح علی خان کی خدمات کو خراج تحسین

tribute_to_ustad_nusrat_fateh_ali_khan_by_atifsaeedicmap-d6idwn8.png
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ما شا ء اللہ ۔ بہت خوب ۔ القلم سیریز کے کچھ فونٹس جن میں خط کمال جس میں استاد نصرت فتح علی خان صاحب کا نام اور ایک گانے کا نام اوپر لکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تمہیں دل لگی بھول جانے پڑے گی محفل فونٹ میں لکھا ہے۔۔ واہ کیا خوب استعمال کیا ہے فونٹس کا ۔۔۔
 
نصر"ت"
ت کی جگہ ف لکھا گیا ہے۔

جی آپ درست فرما رہے ہیں کہ ت کی جگہ ف لکھا گیا ہے انسان ہے غلطی کا پتلہ، انشا اللہ درستگی کر دی جائے گی اور آئندہ کوشش کروں گا کہ غلطی نہ ہوں۔۔۔۔۔۔ درستگی کے لئے بے حد ممنون ہوں، اب تک سینکڑوں لوگ یہ ڈیزائن دیکھ چکے ہیں مگر کسی نے غلطی نہ نکالی آپ کی نظر کو داد پیش کرتا ہوں۔۔۔۔ سلامت رہیں۔۔۔۔
 
ما شا ء اللہ ۔ بہت خوب ۔ القلم سیریز کے کچھ فونٹس جن میں خط کمال جس میں استاد نصرت فتح علی خان صاحب کا نام اور ایک گانے کا نام اوپر لکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تمہیں دل لگی بھول جانے پڑے گی محفل فونٹ میں لکھا ہے۔۔ واہ کیا خوب استعمال کیا ہے فونٹس کا ۔۔۔

بے حد شکریہ جناب پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کا۔۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو خوش و خرم رکھے
 
Top