اسامہ بن لادن کی جاری کی گئی ویڈیو

شمشاد

لائبریرین
امریکہ جی جو چاہے آپ کا حُسن کرشمہ ساز کرے۔ پاکستان تو ایسے ہی بدنام ہے۔

آپ جو کہیں گے، ہمیں ماننا پڑے گا، آپ جو دکھائیں گے، ہمیں دیکھنا پڑے گا، آپ جو سنائیں گے، ہمیں سُننا پڑے گا کہ ہمارے بے شرم حکمرانوں میں سر اٹھانے کی ہمت جو نہیں۔
 
Top