1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

اردو کے لیے نیا ورڈپریس کا سانچہ جریدہ دستیاب ہے

احمدبسراء نے 'اردو بلاگنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 26, 2014

  1. احمدبسراء

    احمدبسراء محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    صحیفہ کر دیں پھر اس کی مدد سے میں جریدہ خود کر لوں گا۔
     
  2. محمد شعیب

    محمد شعیب مدیر

    مراسلے:
    2,273
    موڈ:
    Busy
    تاء مشدد ہے وہاں :p
     
  3. مائی وائس ٹی وی

    مائی وائس ٹی وی محفلین

    مراسلے:
    8
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  4. احمدبسراء

    احمدبسراء محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ کا لنک کام نہیں کر رہا پیارے بھائی۔
     
  5. مائی وائس ٹی وی

    مائی وائس ٹی وی محفلین

    مراسلے:
    8
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  6. ڈاکٹر معظم

    ڈاکٹر معظم محفلین

    مراسلے:
    165
    اتنی محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ اردو میں جریدہ تھیم موجود ہے، نمونہ دیکھیں! اگر پسند آئے تو بتائیں اس کا ڈاؤنلوڈ لنگ بھیج دیا جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. احمدبسراء

    احمدبسراء محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت زبردست ڈاکٹر صاحب اگر ڈاؤن لوڈ لنک مل جائے تو مہربانی ہو گی اس کے علاوہ اگر صحیفہ کا بھی اردو نمونہ مل جائے تو شکر گزار ہوں گا۔
     
  8. جنید اختر

    جنید اختر محفلین

    مراسلے:
    277
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مجھے بھی اس کا ڈاونلوڈ لنک عنایت کردیں۔۔شکریہ :)
     
  9. سرفروش

    سرفروش محفلین

    مراسلے:
    34
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ڈاکٹر صاحب ایک نسخہ ہمیں بھی دے دیں۔ شکریہ
     
  10. ڈاکٹر معظم

    ڈاکٹر معظم محفلین

    مراسلے:
    165
  11. پیارا

    پیارا محفلین

    مراسلے:
    39
    کیا یہ مجمجھے مل سکتی ہے؟
     
  12. muhajir

    muhajir محفلین

    مراسلے:
    79
    موڈ:
    Angelic
    مزید محنت کی ضرورت ہے
     
  13. احمدبسراء

    احمدبسراء محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ڈاکٹر صاحب عرصہ دراز سے کوشش کر رہا ہوں لیکن کامیاب نہیں ہو پایا کچھ آپ ہی شفقت فرما دیں
     
  14. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,054
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    میں نے احمدبسراء صاحب کے کہنے پر ایک بار پھر سے تجربہ کیا ہے مجھے تو کہیں پرابلم نہیں ہوئی ، ہاں البتہ ورڈ پریس کی اردو ترجمہ والی فائل کے ساتھ شائد کچھ مسائل ضرور ہیں کہ اسے ہو بہو انگریزی والی فائل کو سیو ایز کر کے ایڈٹ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے شاید الائنمنٹ کے مسئلے آ رہے ہیں۔
    تجرباتی بلاگ یہاں ملاحظہ کریں: ایک گمشدہ بلاگ
    انسٹالیشن سے لے کر آخر تک کے تمام مرحلے شئیر کر رہا ہوں امید ہے آپ کا جریدہ بلاگ بھی اردو میں ٹھیک کام کرے گا۔
     
  15. پیارا

    پیارا محفلین

    مراسلے:
    39
    یار کوئی دے گا یا پھر باتیں ہی کرے گا؟
     
  16. احمدبسراء

    احمدبسراء محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پیارا صاحب
    یہاں پر سب کچھ تو تفصیل سے بیان کر دیا گیا ہے اگر ابھی بھی آپ کو کچھ سمجھ نہیں آیا تو پہلے ایچ ٹی ایم ایل ، پی ایچ پی اور سی ایس ایس بنیادی طور پر سیکھ لیں پھر یہاں سانچہ بنانا سیکھیں
     
  17. عرفان الدین سادات

    عرفان الدین سادات محفلین

    مراسلے:
    24
    بسراء صاحب اگر جریدہ تهیم مکمل ہو چکا ہو تو ہمیں بهی لنک دے دیں۔
    شکریہ
     
  18. عین عباس

    عین عباس محفلین

    مراسلے:
    9
    احمد بسرا صاحب ، ہمیں بھی تھیم کا لنک فراہم کردے، جزاک اللہ
     
  19. مائی وائس ٹی وی

    مائی وائس ٹی وی محفلین

    مراسلے:
    8
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بندہ ناچیز نے بڑی تگ و دو کرکے یہ چیز بنانے کی کوشش کی ہے۔۔۔۔ پلیز اپنی قیمتی آرا سے نوازیں

    http://urduvop.blogspot.com/
     
  20. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,467
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ابھی بھی ورڈ پریس تھیم اردوائے جاتے ہیں یا معاملہ مختلف ہو چکا ہے ان پانچ سالوں میں ؟
     

اس صفحے کی تشہیر