اردو کے بجائے فارسی

گوگل کروم میں جب بھی انگریزی کے بجائے کسی دوسری زبان میں سائٹ کھولیں تو اوپر انگریزی میں ترجمہ کا آپشن آتا ہے۔ آج کل محفل جب کھول رہے ہیں تو یہ لکھا ہوتا ہے کہ یہ صفحہ فارسی میں ہے۔ ایسا کیوں؟ اردو صفحہ لکھا کیوں نہیں آرہا؟؟ :) :)
 
عمارحسن

محفلین
اگر دیکھا جائے تو فارسی کی جگہ عربی کی آپشن آنی چاہیے، کیونکہ اردو میں عربی کے الفاظ زیادہ ہیں،۔۔۔
 
گوگل کروم میں جب بھی انگریزی کے بجائے کسی دوسری زبان میں سائٹ کھولیں تو اوپر انگریزی میں ترجمہ کا آپشن آتا ہے۔ آج کل محفل جب کھول رہے ہیں تو یہ لکھا ہوتا ہے کہ یہ صفحہ فارسی میں ہے۔ ایسا کیوں؟ اردو صفحہ لکھا کیوں نہیں آرہا؟؟ :) :)
محفل کا کون سا صفحہ؟ :) :) :)
 
حتمی بات تو گوگل والے بتا سکتے ہیں۔
ویسے رسوم الخط کے اس گروپ کا نام "فارسی" ہے۔ جس میں عربی، اردو، پشتو، سندھی، بلوچی، کشمیری وغیرہ لکھی جاتی ہیں۔
واللہ اعلم
 
فاتح

لائبریرین
گوگل کروم میں جب بھی انگریزی کے بجائے کسی دوسری زبان میں سائٹ کھولیں تو اوپر انگریزی میں ترجمہ کا آپشن آتا ہے۔
ہمارے پاس تو ایسا کچھ لکھا نہیں آتا۔۔۔
آج کل محفل جب کھول رہے ہیں تو یہ لکھا ہوتا ہے کہ یہ صفحہ فارسی میں ہے۔ ایسا کیوں؟ اردو صفحہ لکھا کیوں نہیں آرہا؟؟ :) :)
ہاں، تلاش کے نتائج والے صفحے پر غیر انگریزی زبانوں کے صفحات کے سامنے ٹرانسلیٹ ٹو انگلش کا لنک ضرور ٓتا ہے جس پر کلک کرنے سے اردو ویب کو گوگل اردو کے طور پر ہی لیتا ہے اور اسے اردو سے ہی انگریزی میں ترجمہ کر کے دکھاتا ہے۔
 
Top