اردو کی بورڈ فارمز کے ہر ٹیکسٹ باکس کے لیے

شکیب

محفلین
السلام علیکم!
نبیل بھائی آپ کا وہ تھریڈ دیکھا جس پر آپ نے یہ سکھایا ہے، البتہ میرا معاملہ کمنٹ باکس کا نہیں بالکہ میں چاہتا ہوں کہ جو کانٹکٹ فارم ہے، اس کی تمام فیلڈز اردو والی رہیں، اس کے لیے آپ مدد کردیں، وہ اس لیے کہ میں نے جب مذکورہ کوڈ آپ کے بتائے گئے ٹمپلیٹ میں تلاش کیے تو ملے نہیں، اور جو ایکسپانڈ وجیٹ کا چیک باکس تھا، وہ اب موجود نہیں رہا۔۔۔تو مسئلہ کھڑا ہے، اور میں بیٹھا ہوں۔۔۔آپ مدد کردیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیٹھ کر:Dپلیز:)
 

نبیل

تکنیکی معاون
معذرت چاہتا ہوں، بلاگر ٹیمپلیٹس پر عرصہ دراز سے کام نہیں کیا۔ البتہ اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرنے کا طریقہ وہی ہے۔ اگر ٹیکسٹ ایریاز نہیں مل رہے تو انٹگریشن بھی ممکن نہیں ہے۔
 
Top