اردو کیبورڈ کے لئے مجھے کیا کرنا پڑے گا

شمائلہ

محفلین
میرے کمپیوٹر میں ونڈوز 7 ہے میں ایم ایس آفس میں اردو میں کام کرنا چاہتی ہوں میں نے سنا ہے اردو کی بورڈ انسٹال کرنا پڑے گا تو وہ کیسے ہو گا؟
 

وجی

لائبریرین

شمائلہ

محفلین
وجی بہت شکریہ آپ کے مفید لنکز سے بات بن گئی ہے اور اب میں بہت آسانی سے اردو کسی بھی سوفٹ ویر میں لکھ سکتی ہوں :) بلال آپ نے جو لنک دیا ہے وہ بھی میں وزٹ کرتی ہوں
 
Top