السلام علیکم کیا کسی دوست کو اردو کی کتابوں والی ویب سائٹ کاایڈریس معلوم ہیں تو میری مدد کریں شکرئہ
A akbar محفلین دسمبر 6، 2005 #1 السلام علیکم کیا کسی دوست کو اردو کی کتابوں والی ویب سائٹ کاایڈریس معلوم ہیں تو میری مدد کریں شکرئہ
نبیل تکنیکی معاون دسمبر 6، 2005 #2 السلام علیکم اکبر، آپ کے استفسار سے مجھے یاد آیا کہ میں نے یہاں جو لنکس منیجر انسٹال کیا ہوا ہے اس پر بھی کام کرنا باقی ہے۔ بہرحال آپ کتابوں کے سلسلے میں ذیل کے روابط سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ کتاب گھر اقبال سائبر لائبریری اردو فار یو مجھے یہ دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ اردو فار یو پر طلسم ہوشربا اور دوسری داستانوں کے کچھ حصے بھی موجود ہیں، اگرچہ تصویری اردو کی شکل میں ہیں۔
السلام علیکم اکبر، آپ کے استفسار سے مجھے یاد آیا کہ میں نے یہاں جو لنکس منیجر انسٹال کیا ہوا ہے اس پر بھی کام کرنا باقی ہے۔ بہرحال آپ کتابوں کے سلسلے میں ذیل کے روابط سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ کتاب گھر اقبال سائبر لائبریری اردو فار یو مجھے یہ دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ اردو فار یو پر طلسم ہوشربا اور دوسری داستانوں کے کچھ حصے بھی موجود ہیں، اگرچہ تصویری اردو کی شکل میں ہیں۔
الف نظامی لائبریرین دسمبر 6، 2005 #3 وعلیکم السلام اکبر۔ اردو محفل پہ خوش آمدید۔ محفل پہ“ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ“ بھی ضرور دیکھیں۔
افتخار راجہ محفلین دسمبر 8، 2005 #4 لو جی ایڈمن اس پوسٹ کو ادھر سے ہٹا کر مناسب فورم میں فٹ کر دیں ۔ بہرحال مناسب جوابات دئیے جا چکے ہیں۔
لو جی ایڈمن اس پوسٹ کو ادھر سے ہٹا کر مناسب فورم میں فٹ کر دیں ۔ بہرحال مناسب جوابات دئیے جا چکے ہیں۔