اردو کتابیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

akbar

محفلین
السلام علیکم
کیا کسی دوست کو اردو کی کتابوں والی ویب سائٹ کاایڈریس معلوم
ہیں تو میری مدد کریں
شکرئہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم اکبر،

آپ کے استفسار سے مجھے یاد آیا کہ میں نے یہاں جو لنکس منیجر انسٹال کیا ہوا ہے اس پر بھی کام کرنا باقی ہے۔ بہرحال آپ کتابوں کے سلسلے میں ذیل کے روابط سے استفادہ کرسکتے ہیں۔

کتاب گھر
اقبال سائبر لائبریری
اردو فار یو

مجھے یہ دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ اردو فار یو پر طلسم ہوشربا اور دوسری داستانوں کے کچھ حصے بھی موجود ہیں، اگرچہ تصویری اردو کی شکل میں ہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
وعلیکم السلام اکبر۔ اردو محفل پہ خوش آمدید۔
محفل پہ“ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ“ بھی ضرور دیکھیں۔
 
لو جی ایڈمن اس پوسٹ کو ادھر سے ہٹا کر مناسب فورم میں فٹ کر دیں ۔ بہرحال مناسب جوابات دئیے جا چکے ہیں۔ :roll:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top