اردو کا پرچہ !

جاسمن

لائبریرین
لیکچرار سے اگلی دعا کیجیے نا پلیز۔ یہ تو میں پہلے ہی ہوں جزوقتی ہی سہی :)
اور قابلیت کی بات نہ کیجیے ورنہ میں محروم رہ جاوں گا۔ اللہ کے فضل کی بات کیجیے :)

اللہ آپ کو اعلی ترقیاں اور کامیابیاں دے ۔اپنا خاص فضل و کرم کرے۔ خاص نوازشات کرے۔
اللہ آپ کو وہ کچھ عنایت فرمائے جو آپ کے حق میں دونوں جہانوں کے لحاظ سے بہترین ہو۔ رزقِ حلال میں برکتیں اور خیر عطا فرمائے۔ اوپر والا ہاتھ رکھے۔ بہت آسانیاں اور خوشیاں دے۔ آمین!
بجا کہا۔ واقعی صرف اور صرف اللہ کا فضل۔
ہم کچھ بھی نہیں۔
رہے نام اللہ کا۔
 
آخری تدوین:
پرچے کے بارے میں کوئی گفتگو مزید دماغی کمزوری کا باعث بن سکتی ہے سو رہنے دیتا ہوں۔ البتہ پہلی نظر میں، میں اسے ’اردو کا بچہ‘ پڑھ گیا تھا۔ :)
 
الف عین

لائبریرین
یہ پرچہ اردو ادب کا نہیں 'پاکستانی اردو ادب' کا ہے۔ رسائل کالم سب کا تعلق صرف پاکستان سے ہے بلکہ کتب کا بھی۔
 
اللہ آپ کو اعلی ترقیاں اور کامیابیاں دے ۔اپنا خاص فضل و کرم کرے۔ خاص نوازشات کرے۔
اللہ آپ کو وہ کچھ عنایت فرمائے جو آپ کے حق میں دونوں جہانوں کے لحاظ سے بہترین ہو۔ رزقِ حلال میں برکتیں اور خیر عطا فرمائے۔ اوپر والا ہاتھ رکھے۔ بہت آسانیاں اور خوشیاں دے۔ آمین!
بجا کہا۔ واقعی صرف اور صرف اللہ کا فضل۔
ہم کچھ بھی نہیں۔
رہے نام اللہ کا۔
آمین، ثم آمین۔ نہایت ممنون۔ جزاک اللہ
 
Top