اردو کارٹون دنیا - twocircles.net پر تعارف اور انٹرویو

تعمیر

محفلین
ویب پر ہندوستانی مسلمانوں کی نمائیندہ اور معتبر و موقر آواز twocircles.net پر اردو کارٹون دنیا (www.urdukidzcartoon.com) کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ ویب سائیٹ کے خالق مکرم نیاز کا ویڈیو انٹرویو بھی اس میں شامل ہے۔
اپنے انٹرویو میں مکرم نیاز نے اردو محفل فورم کا ذکر خیر کرتے ہوئے کہا ۔۔۔۔
He said Urdu Mehfil forum (http://www.urduweb.org/mehfil/) has helped him a lot to understand new software’s for Urdu web production and publishing.

لنک :
http://twocircles.net/2012aug30/urdukidzcartooncom_connecting_urdu_language_new_generation_kids.html

واضح رہے کہ اردو کارٹون دنیا ویب سائیٹ اور اس کے خالق مکرم نیاز سے متعلق ایک پروگرام ای۔ٹی وی اردو (ETv-Urdu) پر اتوار 2۔ستمبر شام ساڑھے چھ بجے (ہندوستانی مقامی وقت) ٹیلی کاسٹ کیا جانے والا ہے۔
 
Top