اردو ڈییجیٹل لائبریری کام نہیں کررہی۔

نبیل

تکنیکی معاون
تفسیر، بتانے کا شکریہ۔ لگتا ہے کہ لائبریری سائٹ کو چین نصیب نہیں ہوگا۔ پہلے بھی یہ دو مرتبہ ڈاؤن رہ چکی ہے۔ میں چیک کرتا ہوں کہ کہ اسے کیا ہو گیا ہے۔ میرا شک ہے کہ اس پر وہی پرانا مسئلہ php والا مسئلہ پیش آ رہا ہے۔ دراصل میڈیا وکی php5 پر چلتا ہے جو کہ کافی unstable ہے۔ جب بھی ڈریم ہوسٹ والے php5 سیٹ اپ کو اپڈیٹ کرتے ہیں تو ہماری میڈیا وکی انسٹالیشن جواب دے جاتی ہے۔ اس کا کوئی اور حل سوچنا پڑے گا۔
 

پاکستانی

محفلین
مطابقت تو نہیں مگر جب آپ یہی موجود ہیں تو کہہ دیتا ہوں کہ اعدادوشمار والا صفحہ ‘خصوصی خرابی‘ کی نشاندہی کر رہا ہے۔
 
Top