اردو پیایچپیبیبی پیکج کو پیایچپیبیبی ورژن 2.0.20 پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ نیا ورژن (0.5b3) آپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
چونکہ اس میں کئی سیکورٹی فکس ہیں اس لئے ہمارا مشورہ ہے کہ آپ جلد اپنے فورم کو اپگریڈ کر لیں۔
پیایچپیبیبی کے اپنے bug fixes کے علاوہ ہم نے یہ بگ ختم کئے ہیں:
1۔ جب صارف کے کمپیوٹر کی زبان اردو ہو اور ویب پیڈکی بھی تو کچھ لکھا نہیں جاتا تھا۔ اب یہ درست کر دیا گیا ہے۔
2۔ کچھ ٹیکسٹ باکس کی زبان بدلنے کے لئے ریڈیو بٹن کام نہیں کرتے تھے۔ اس کو بھی ٹھیک کر دیا گیا ہے۔
اردو پیایچپیبیبی معلومات