اردو ویب پیڈ کا ایک بگ

اجنبی

محفلین
اردو ویب پیڈ میں موجود ایک اہم خرابی کی جانب توجہ دلانا چاہتا ہوں ۔
میں نے بارہا دیکھا ہے کہ اردو ویب پیڈ میں لکھی ہو$ی تحریر کٹ کٹ جاتی ہے ۔ ملاحظہ فرمائیے ایک مثال
http://dost.ueuo.com/?p=101
اس سمت میں‌کچھ کیا جائے
 

قیصرانی

لائبریرین
اجنبی بھائی، یہ دیکھیئے۔

1-2.jpg
 

اجنبی

محفلین
اس تحریر کے اختتام پر جہاں تبصرے ہیں ، وہاں میرے تین عدد تبصرے دیکھیے ۔ پہلا تبصرہ کیا کٹ گیا ، دوسرا کیا کٹ گیا ۔ ایسا بارہا ہوتا ہے ۔ شاید یہ فائر فاکس کے ساتھ کمپیٹیبل نہیں یا کچھ اور مسئلہ ہے ۔
 

زیک

مسافر
یہ بگ ٹھیک کئے مدت گزری۔ لگتا ہے کہ دوست ویب‌پیڈ کی پرانی ورژن استعمال کر رہا ہے۔ میں چیک کرتا ہوں کہ ہمارے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں نئی ورژن ہے یا پرانی۔
 

زیک

مسافر
معذرت۔ غلطی ہماری ہے۔ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں پرانا ورژن تھا۔ اب میں نے اسے صحیح کر دیا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
دو تیہن دن پہلے میرے بھی دو ایک پیغام منقطع ہو گیے تھے اسی طرح۔ حالاں کہ عرصے سے یہ پرابلم نہیں تھی۔ شاید نئی تھیم لگانے پر پرانا ورژن آ گیا تھا جیسا زکریا نے لکھا ہے۔ اوپیرا میں کبھی ایسا نہیں ہوتا۔ لیکن میں اپنا ہی کو بورڈ استعمال کرتا ہوں۔ دفتر میں فلاک یا فائر فاکس کرتا ہوں۔
 

زیک

مسافر
نہیں محفل پر ایسا مسئلہ نہیں ہونا چاہیئے۔ نہ ہی ان لوگوں کو جو اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی استعمال کر رہے ہیں۔ یہ صرف ان لوگوں کو ہو گا جنہوں نے ویب‌پیڈ ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے سائٹ پر استعمال کیا ہے۔
 

دوست

محفلین
میں نے اپنی اردو والا لگایا ہے ویب پیڈ اس میں رنگ تبدیل شدہ تھا۔
ویسے پہلے کبھی مسئلہ نہیں ہوا تھا اگر ہوا بھی تو میرے خیال میں یہ تھیم کی وجہ سے تھا خیر اسے بدل دیتا ہوں۔
معلومات کا شکریہ
 
Top