اردو وکی پر منتقلی کے رابطے

کچھ پرانے دھاگے کھنگال رہا تھا، ان میں وکی پر منتقلی کے رابطے دیئے گئے تھے، وہ رابطے اب 404 ایرر دیتے ہیں۔

مزید تفتیش کی تو معلوم ہو کہ اردو سیارہ کے صفحہ سے وکی کا رابطہ http://www.urduweb.org/wiki

بلاگ پر لے جا رہا ہے، یعنی http://www.urduweb.org/blog/2005/01/5 پر

تلاش پر مطلوبہ نتائج بھی نہیں مل رہے، مثلا مرآۃ العروس، فسانہء عجائب وغیرہ، جن کے بارے معلوم ہوا کہ وکی پر منتقل ہو چکے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
اس مواد کا ڈیٹا تو ابھی بھی موجود ہے، محفل کے اڈمنز کے پاس محفوظ، لیکن روابط زندہ نہیں رہے، مرھوم ہو چکے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
 
Top