اردو نہیں پڑھی جاتی

مبشر شاہ

محفلین
السلام علیکم
میری ایک پرابلم ہے دوستوں سے گزارش ہے کہ نظر کریں
گوگل میں جب میں اردو میں لکھ کر سرچ کرتا ہوں تو الفاظ کچھ اس طرح ٹوٹے ٹوٹے دکھائی دیتے ہیں
9iz1cm.png

اس کا کیا کیا جائے
 

عادل نذیر

محفلین
السلام علیکم مبشر بھائی جان آپ برویزر کون سا استمال کرتے ہیں آپ بررؤیزر بدلے کچھ برؤیزر میں مسلہ ہوتا ہے
شکریہ
 

مبشر شاہ

محفلین
دوستو آپ کے بتائے ہوئے تمام کام میں پہلے سے ہی کر چکا ہوں مگر مسئلہ جوں کا توں ہے شاید میں نے جب سے انپیج تھری انسٹال کیا ہے تب سے یہ مسئلہ ہے
 

محمدصابر

محفلین
السلام علیکم
میری ایک پرابلم ہے دوستوں سے گزارش ہے کہ نظر کریں
گوگل میں جب میں اردو میں لکھ کر سرچ کرتا ہوں تو الفاظ کچھ اس طرح ٹوٹے ٹوٹے دکھائی دیتے ہیں
9iz1cm.png

اس کا کیا کیا جائے

اس طرح کا مسئلہ فائر فاکس اور کروم دونوں کے پچھلے ایک یا دو ورژنز میں آ چکا ہے۔ آپ کونسا براؤزر استعمال کر رہے ہیں اور اس کا کونسا ورژن ہے؟
 
Top