اردو محفل کے نثر نگار:: انور جمال

انور جمال نے اردو محفل میں ۲۰۱۰ء میں شرکت کی ۔ اس لحاظ سے پرانے ممبر ہیں۔ خوبصورت افسانے لکھتے ہیں۔ اندازِ بیان نہایت اعلیٰ۔ ایک سماں باندھ دیتے ہیں۔
محفل میں ان کے افسانوں کے لنک درج ذیل ہیں۔

ماسٹر جی | اردو محفل فورم (urduweb.org)
کمار سانو | اردو محفل فورم (urduweb.org)
نیلا دروازہ | اردو محفل فورم (urduweb.org)
اے دل ترے فسانے | اردو محفل فورم (urduweb.org)
اجنبی | اردو محفل فورم (urduweb.org)
شال ،،،، | اردو محفل فورم (urduweb.org)
Bardasht | اردو محفل فورم (urduweb.org)


ان کے افسانوں کی تلاش مندرجہ ذیل لنک کے ذریعے بھی کی جاسکتی ہے۔
نتائج تلاش | اردو محفل فورم (urduweb.org)
 

anwarjamal

محفلین
اسلام و علیکم ۔ اردو محفل کا شکر گزار ہوں جس نے دس سال کے مختصر عرصے کے بعد مجھے پہچان لیا اور اپنے فورم پر عزت کی نگاہ سے دیکھا ۔ میرے تمام افسانے موبائل فون سے اپلوڈ ہوئے جس کی وجہ سے ان میں کئی غلطیاں رہ گئیں پڑھنے میں دشواری بھی پیش آئی ہوگی جس کی وجہ سے میں معذرت خواہ ہوں ۔
 
Top