تعارف اردو محفل کے نئے رکن سلیم احمد

بلال

محفلین
نام سلیم احمد ہے ، کچھ عرصہ سے یورپ میں‌ مقیم ہوں پاکستان میں لاہور سے تعلق ہے

محفل پر خوش آمدید جناب سلیم احمد صاحب۔۔۔ ویسے آپ تعارف کے زمرے میں آئیں اور وہاں اپنا تعارف ذرا تفصیل سے لکھیں تو خوشی ہو گی۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں میں لے آیا ہوں سلیم صاحب کو تعارف کے زمرے میں

اب ہو جائے ذرا تفصیلی تعارف۔
 

پپو

محفلین
پیارے جی آیاں نوں آپ میرے آدھے نام والے ہیں یعنی میں طارق سیلم آپ سیلم احمد انشااللہ اچھا ساتھ رہے گا
 

حسن علوی

محفلین
خوش آمدید سلیم احمد صاحب
آپکا نام بہت اچھا ھے امید ھے خوب گزرے گی محفل میں آپکے ساتھ۔
 
Top