دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
قرال تم ہی ناظم بن جاؤ اور لیڈ کرو اسے۔ :lol:

یہ وطن تمہارے حوالے ساتھیو :wink:

تم؟؟ :oops: ادب سے بات کرو۔ بزرگ ہیں وہ۔ “آپ“ کہہ کر پکارتے ہیں۔ :p

بس محب۔۔۔اتنا ہی کام کرنا تھا تم نے؟مجھے پتہ تھا۔باتیں باتیں باتیں۔۔۔میں تو حیران ہوں کہ تم نے یہ لسٹ کیسے بنا لی تھی۔ :p

ادب سے بات کروں اور ‘آپ‘ کہوں ، کہہ کون رہا ہے یہ تو دیکھے ذرا کوئی۔ میں تم سے بڑا ہوں کبھی تم نے اتنے ادب آداب سے بات کی ہے مجھ سے :p

قرال کی عمر کا میں نے حساب لگایا ہے تو کچھ سال مجھ سے کم ہی بنتی ہے اور ویسے بھی قرال ماڈرن بزرگ ہے سمجھی تم :lol:

تھوڑا کام ہے جو کر دیا ، ذرا اس لسٹ میں سے آدھوں کے لیے بندوں کے نام ہی لکھ دو تو لگ پتہ جائے تمہیں۔ ہر وقت کام کام کام کا رونا روتی رہتی ہو اور کام کم اور باتیں زیادہ اور اس سے بھی زیادہ آرام۔

اب حیران ہونا چھوڑو اور کام کرنا شروع کرو۔ اب تو قرال اور فرذوق بھی تیار ہیں۔ شگفتہ اور شمشاد کو بھی تیار کر لیتے ہیں مگر کام کرنے والی تو بنو
 
qaral نے کہا:
محب اگر یہ کام کوئی کر سکتا ہے تو وہ تم ہو کیونکہ تم محفل میں تقریبا ہر بندے کو جانتے ہو اور میں تقریبا اجنبی ہوں پہلے تو آپ یہ بتاؤ کہ اگر اس طرح کا اگر دھاگہ کھولا جائے گا کس سیکشن میں کھولا جائےگا میرے خیال میںاس کا سیکشن علیحدہ مقرر کر نا ہوگا کیونکہ ہر ایوارڈ کیلئے ایک علیحدہ دھاگہ مخصوص کر نا پڑے گا اس طرح کئی دھاگے بن جائیں گے جو ایک سیکشن میں ہی سما سکتے ہیں سو آپ اس کا انتظام کر دیں اس کے بعد وہ تاریخ بھی سوچ ڈالیے جو امیدواروں کی انڑی کیلئے حتمی ہو اور پھر ہر ممبر کو خواہ وہ نیا ہو یا پرانا اس کا ان ایوارڈز سے آگاہ ہونا ضروری ہے تاکہ بعد میں علم نہ ہونے کاشکوہ کریں آپ خود بتا ئیں یہ کام میں کر سکتا ہوں کیا ہاں یہ ہے کہ میں ان تمام مراحل میں آپ کی مدد لازم کر سکتا ھوں مگر مرکزی کردار آپ کو نبھا نا ہو گا

اس کے لیے تو نبیل یا زکریا ہی ایک زمرہ بنا سکتے ہیں البتہ ایوارڈ لسٹ ہم سب مل کر بانٹ لیتے ہیں اور بنانا شروع کر دیتے ہیں پھر ایک ایک کرکے دھاگہ کھولنا شروع کرتے ہیں اور اس میں امیدواروں کے نام لکھتے ہیں اور ووٹنگ کروا لیتے ہیں۔
چلو نبیل یا زکریا کا انتظار کرتے ہیں وہ ایک زمرہ بنا دیں اور پھر ہم اس کی تشہیر کر دیں۔ تمہارا شکریہ ویسے ماورا کے ہوتے ہوئے کام کام کا شور بہت سنائی دے گا ذرا بچ کر۔ :lol:
 
ماوراء نے کہا:
کیوں کیوں۔۔۔یہ کام صرف اور صرف محب ہی کیوں کر سکتا ہے؟ :shock: اگر وہ محفل کے بندوں کو جانتا ہے تو ۔۔۔ ہم بھی اسے اچھی طرح جانتے ہیں کہ محب کوئی کام نہیں بلکہ صرف اور صرف باتیں کرنا جانتا ہے۔

ماورا تمہیں کیا پتہ کہ صرف اور صرف باتیں کرنا کتنا مشکل اور کٹھن کام ہے کبھی کی ہیں صرف اور صرف باتیں :p

جملہ صحیح پورا نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جانتا ہے تو ہم بھی جانتے ہیں اور اسے بھی اچھی طرح سے :wink:

ویسے اگر باتیں بنانے میں میرا جواب نہیں تو شور مچانے میں تمہارا بھی کوئی جوڑ نہیں۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین

تم اور مجھ سے بڑے؟؟؟ :eek: :shock: یہ اگر ہو بھی جائے تو میں ہونے نہیں دوں گی۔ میں تم سے بڑی ہوں۔ سمجھے۔

ہائے۔۔۔تم تو حساب میں بڑے ہی تیز ہو۔ میں تو حساب ہی لگاتی رہ گئی لیکن ان بزرگوں کی عمر کا نہیں پتہ چل سکا۔ خیر۔۔۔عمر میں کیا رکھا ہے۔ ہمیں تو ایک بزرگ کا سایہ سر پر چاہیے تھا، اور وہ مل گیا۔ اب کوئی بچہ بزرگ ہو یا ماڈرن بزرگ۔ ہمیں اس سے کیا۔

میں کام شروع کرنے کا چار، پانچ دن سے سوچ رہی ہوں۔ جب مکمل سوچ لوں گی تو اسی دن کام شروع۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
qaral نے کہا:
محب اگر یہ کام کوئی کر سکتا ہے تو وہ تم ہو کیونکہ تم محفل میں تقریبا ہر بندے کو جانتے ہو اور میں تقریبا اجنبی ہوں پہلے تو آپ یہ بتاؤ کہ اگر اس طرح کا اگر دھاگہ کھولا جائے گا کس سیکشن میں کھولا جائےگا میرے خیال میںاس کا سیکشن علیحدہ مقرر کر نا ہوگا کیونکہ ہر ایوارڈ کیلئے ایک علیحدہ دھاگہ مخصوص کر نا پڑے گا اس طرح کئی دھاگے بن جائیں گے جو ایک سیکشن میں ہی سما سکتے ہیں سو آپ اس کا انتظام کر دیں اس کے بعد وہ تاریخ بھی سوچ ڈالیے جو امیدواروں کی انڑی کیلئے حتمی ہو اور پھر ہر ممبر کو خواہ وہ نیا ہو یا پرانا اس کا ان ایوارڈز سے آگاہ ہونا ضروری ہے تاکہ بعد میں علم نہ ہونے کاشکوہ کریں آپ خود بتا ئیں یہ کام میں کر سکتا ہوں کیا ہاں یہ ہے کہ میں ان تمام مراحل میں آپ کی مدد لازم کر سکتا ھوں مگر مرکزی کردار آپ کو نبھا نا ہو گا

اس کے لیے تو نبیل یا زکریا ہی ایک زمرہ بنا سکتے ہیں البتہ ایوارڈ لسٹ ہم سب مل کر بانٹ لیتے ہیں اور بنانا شروع کر دیتے ہیں پھر ایک ایک کرکے دھاگہ کھولنا شروع کرتے ہیں اور اس میں امیدواروں کے نام لکھتے ہیں اور ووٹنگ کروا لیتے ہیں۔
چلو نبیل یا زکریا کا انتظار کرتے ہیں وہ ایک زمرہ بنا دیں اور پھر ہم اس کی تشہیر کر دیں۔ تمہارا شکریہ ویسے ماورا کے ہوتے ہوئے کام کام کا شور بہت سنائی دے گا ذرا بچ کر۔ :lol:
کسی نے شروع تو نہیں کیا۔۔۔۔ :(

اور میرے بارے میں کسی کو ڈرانے کی ضرورت نہیں۔ میری ویسے ہی بڑی دہشت ہے۔ :twisted:
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
کیوں کیوں۔۔۔یہ کام صرف اور صرف محب ہی کیوں کر سکتا ہے؟ :shock: اگر وہ محفل کے بندوں کو جانتا ہے تو ۔۔۔ ہم بھی اسے اچھی طرح جانتے ہیں کہ محب کوئی کام نہیں بلکہ صرف اور صرف باتیں کرنا جانتا ہے۔

ماورا تمہیں کیا پتہ کہ صرف اور صرف باتیں کرنا کتنا مشکل اور کٹھن کام ہے کبھی کی ہیں صرف اور صرف باتیں :p

جملہ صحیح پورا نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جانتا ہے تو ہم بھی جانتے ہیں اور اسے بھی اچھی طرح سے :wink:

ویسے اگر باتیں بنانے میں میرا جواب نہیں تو شور مچانے میں تمہارا بھی کوئی جوڑ نہیں۔ :lol:

اچھا اچھا۔۔۔زیادہ باتیں بنانے کی ضرورت نہیں۔ کام کر کے دکھاؤ، تو میں مانوں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میری طرف سے اہلیانِ محفل کو محفل کی سالگرہ اور متوقع ایوارڈ یافتگان کو ایوارڈز کی پیشگی مبارک باد ۔۔
سب بہت سارا خوش رہیں:)
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کو بھی مشاق کا عہدہ ملنے کی مبارک ہو۔

تہینتی پیغامات کے زمرے میں ملاحظہ کیجیئے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء کہاں ہو تم؟

سالگرہ شروع ہونے میں چند ہی منٹ رہ گئے ہیں۔ یا پھر یہ کہ جی ایم ٹی کے وقت کی مناسبت سے منایا جائے گا؟
 
چلیں بھئی۔۔۔۔۔۔۔ کب شروع کررہے ہیں سالگرہ کا جشن؟؟؟؟
میں کب سے اپنے مریل نیٹ پر آن۔لائن بیٹھا ہوں جشن کے انتظار میں۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، میں یہاں ہوں۔ لیکن میں اور آپ نے اکیلے جشن تھوڑا ہی منانا ہے۔ اس بار تو جشن منانے کی کوئی صورتِ حال دکھائی نہیں دے رہی۔ lol
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، آپ کا خطبہ تیار ہے کیا؟ آپ سالگرہ مبارک کا تھریڈ تو کھولیں نہ۔ میرا کیک تو ایڈمن کے خطبے کے بعد ہی آئے گا۔ویسے بھی ابھی میری طرف 29 تاریخ ہے۔

وہ میری شبو جانے کہاں رہ گئی؟ وہ آئے گی تو مل کر تھریڈ کھولنا ہے :cry:
 
شمشاد

لائبریرین
تم نیا دھاگہ تو کھولو کہ جشن شروع ہوتا ہے۔ پھر اراکین ادھر بھی آ جائیں گے۔
 
تیشہ

محفلین
01hmm.gif

کب ہے جشن ۔؟ کدھر ہے؟ کتنے بجے ہے ؟ کونسے دن تاریخ ہے ؟ مجھے تو کچھ بھی پتا نہیں :?
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لو تم مجھے کہہ رہی ہو اور میں تمہیں، ہاہاہا
کیوں نہ ہم دونوں ہی منا لیں۔

میرے خیال میں سب سے پہلا پیغام یا تو نبیل کی طرف سے آنا چاہیے یا پھر شگفتہ صاحبہ کی جانب سے۔
 
Top