اردو محفل کے تمام محفلینز کے نام ۔۔۔ :)

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بس کافی ہے، چلو کینٹین میں کولڈ ڈرنک لے کر آؤ۔
اب بزرگ کہا ہے تو بزرگوں کی خدمت بھی سیکھو۔:p
ایسے موقعوں پر فارسی میں ایک محاورہ استعمال ہوتا ہے
"دیگہ زدی بہ جادہ خاکی"
یعنی : اب تم کچی سڑک پر آ گئے ہو۔
بامحاورہ: پٹری سے اترجانا! :)

اتنی عزت تو ہم اپنے بزرگوں کو دینے کے قائل نہیں! :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
ایسے موقعوں پر فارسی میں ایک محاورہ استعمال ہوتا ہے
"دیگہ زدی بہ جادہ خاکی"
یعنی : اب تم کچی سڑک پر آ گئے ہو۔
بامحاورہ: پٹری سے اترجانا! :)

اتنی عزت تو ہم اپنے بزرگوں کو دینے کے قائل نہیں! :)

تم لوگ کتنا بولتے ہو نا !!! :doh:
 
عزیزم ،، مراسلات گن لیں ،،، سچ میں یہ بات درست ہے جو بھی زاویے اُٹھا کر دیکھ لیں :battingeyelashes: :p
ایک اور غیرمتفق دیتے دیتے رک گیا ہوں بس!
میں زیادہ کچھ نہیں کہتا، میری رکنیت کی تاریخ، اور مراسلوں کی تعداد۔ اپنی رکنیت کی تاریخ اور مراسلے دیکھیے، اور "میٹھمیٹکل ریشو" لیجیے۔ پھر خود اپنے مراسلے پر غیر متفق کا نشان لگائیے!!
:unsure:
 
ہاہاہا ،،،، بہتر ،، سر تسلیم خم ہوا ،،، مگر یہ ستارہ جبیں کیوں ڈھلک گئی اسے تو ہر صورت ہشاش دکھنا چاہیئے :) :) ۔۔۔۔ اور معذرت کہ حکم کی تکمیل نہ ہو پائے گی ،،، ہم خود اپنے مراسلے کو سرخ سرخ علامت دینے سے قاصر ہیں :p
 
ہاہاہا ،،،، بہتر ،، سر تسلیم خم ہوا ،،، مگر یہ ستارہ جبیں کیوں ڈھلک گئی اسے تو ہر صورت ہشاش دکھنا چاہیئے :) :) ۔۔۔ ۔ اور معذرت کہ حکم کی تکمیل نہ ہو پائے گی ،،، ہم خود اپنے مراسلے کو سرخ سرخ علامت دینے سے قاصر ہیں :p
پیشانی کہاں ڈھلکی ہے جناب، اب تو بقول یوسفی وہ وقت بھی قریب ہے کہ بالوں کی اور پیشانی کی حدِ فاصل کی تشخیص نہ ہو پائے! :) یہ کشادہ جبیں اور دل!!! :)
معذرت مقبول ہوئی! :)
 
Top