مبارکباد اردو محفل کے تمام اراکین کو کرسمس اور قائداعظم کا یومِ پیدائش مبارک ہو!

فرخ منظور

لائبریرین
اردو محفل کے تمام اراکین کو میلادِ حضرت عیسیٰ علیہ والسلام اور میلادِ قائداعظم محمد علی جناح مبارک ہو!
 
میری طرف سے بھی محفل کے تمام اراکین کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح علیہ الرحمہ کا جنم دن مبارک ہو۔
 

الف عین

لائبریرین
کرسمس کی ساری دنیا کو اور محمد علی جناح کی سالگرہ پاکستانیوں کو مبارک ہو۔۔۔ اور مجھ کو بھی۔۔ اس دن میری والدہ کی سالگرہ بھی ہے۔
 

زین

لائبریرین
تمام پاکستانیوں ، مسیحی برادری کے ساتھ ساتھ
عمار بھائی اور الف عین صاحب آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو
آج تو نواز شریف کی بھی سالگرہ ہے
:)
 

محمد نعمان

محفلین
مٰن نے کہیں پڑھا تھا کہ کرسمس مبارک نہیں کہنا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔خیر اس پر کچھ نہیں کہنا چاہتا کیونکہ خود بھی کم علم ہوں۔۔۔قائداعظم محمد علی جناح رحمۃاللہ علیہ کا یوم پیدائش مبارک ہو۔
 
Top