اردو محفل کے اکیاون ہیرو

رحمن ملک

محفلین
تین چار سال غائب رہنے بعد آئی ہوں اس لیے ایسا لگا ہوگا آپ کو :)
تین چار سال تو سکول سے غائب رہیں تو نام کٹ جاتا ھے ۔۔۔۔ خیرہم آپکو دوبارہ خوش آمدید کہتے ہیں اور آپ کی دوبارہ آمد اس بات کی غمازی ہے کہ کچھ تو ہے اس فورم میں جو بندے کے لئے اس فورم سے دور رہنا مشکل ہوتا ھے ۔
 
Top