مبارکباد اردو محفل کی شان محترم جناب شمشاد ایک لاکھ پیغامات کے ہدف کے قریب

وجی

لائبریرین
اردو محفل کی شان جن کے دم سے اس محفل میں رونق ہے
محفل کی پسندیدہ شخصیت

محترم جناب شمشاد

بہت جلد ایک لاکھ پیغامات عبور کرجائیں گے
اس کے لیئے انکو پیشگی بہت بہت مبارک ہو


 
بھئی آپ تو۔۔۔۔۔

خیر شمشاد بھائی مبارکباد تو ہم دے ہی دیں گے لیکن اس موقع پر ایک عدد جشن کا اہتمام ہونا چاہئیے۔
 

فاتح

لائبریرین
ارے میں تو کہتا ہوں چند گھنے مزید یا زیادہ سے زیادہ ایک دو روز انتظار کر کے ایک ملین کا ہدف عبور کرنے پر اکٹھی ہی مبارک باد دے دیتے۔
 

طالوت

محفلین
اردو محفل کی شان جن کے دم سے اس محفل میں رونق ہے
محفل کی پسندیدہ شخصیت

محترم جناب شمشاد

بہت جلد ایک لاکھ پیغامات عبور کرجائیں گے
اس کے لیئے انکو پیشگی بہت بہت مبارک ہو


یہ بڑی زیادتی ہے ، میں پچھلے قریب ایک ماہ سے ان کے پیغامات پہ نظر رکھے ہوئے ہوں خصوصا گذشتہ ایک ہفتے سے تو گہری نظر ۔ اور آپ نے پیغامات کی تکمیل سے پہلے ہی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

بہرحال جی پیشگی مبارکباد قبول کریں ۔

وسلام
 

وجی

لائبریرین
جناب یہ عقاب جیسی نظر ہی نہیں بلکہ عقاب جیسی تیزی بھی رکھتے ہیں
اس لیئے اس بات کا اندازہ لگانا کہ کب وہ حدف پورا کریں یہ کہنا بہت مشکل ہے
اس لیئے پہلے ہی اس دھاگے کو کھول دیا گیا
خیر جشن منانے سےکس نے روکا ہے
 

خوشی

محفلین
میری طرف سے بھی مبارک مجھ سے کبھی شپ شپ کی سعادت حاصل کی ہوتی تو کب کے یہ ایک لاکھ ہو چکے ہوتے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
congrats019.gif
 

طالوت

محفلین
میرے خیال میں تو وہ اب زبردست تیاریوں میں مصروف ہوں گے ۔ ویسے آج میرا بھی ریاض ائیرپورٹ جانے کا ارادہ ہے اور اتفاق سے پرواز بھی پی آئی اے اسلام آباد ہے ۔
وسلام
 

مجاز

محفلین
ایک لاکھ پیغامات۔۔۔ ونڈرفل :)
بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی ۔۔:)
کتنا عرصہ لگا اس خدف تک پہنچنے میں؟؟ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
جناب 23 دسمبر 2005 کو اردو کی اس محفل میں گرفتار ہوا تھا، یہ کوئی 4 سال 8 ماہ اور 11 دن ب بنتے ہیں۔
 
Top